لاہور(زیڈ این این)پنجاب میں فوجداری نظام کو مؤثر اور تیز بنانے کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومتِ پنجاب نے مقدمات کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے بڑے فیصلے کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق، مقدمات کی نگرانی اور کارروائی کی رفتار بہتر بنانے کے لیے کیس فلو مینجمنٹ سسٹم نافذ کیا جائے گا