نوجوان کوقتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) بہن کا رشتہ نہ دینے پر نوجوان علی شہزاد کو قتل کرنے والے ملزم راشد کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔ سندر کے علاقے میں ملزم نے رشتے کے تنازع پر علی شہزاد کو گلا دبا کر بے دردی سے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا تھا۔