روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد مر جائیں گے: زیلنسکی کا دعوی

  کیف (آئی  این پی )یوکرینی صدر زیلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن جلد مر جائیں گے۔  صدر زیلنسکی نے  دعوی کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد مر جائیں گے اور ان کی موت کے بعد یوکرین جنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب پیوٹن کی صحت سے متعلق مختلف افواہیں زیر گردش ہیں۔