پی ٹی آئی کے کیسوں سے کوئی لینا دینا نہیں، میں بانی پی ٹی آئی کا وکیل ہوں:فیصل چودھری

 اسلام آباد(آئی این پی )پی ٹی آئی  رہنما فیصل  چودھری نے کہا  ہے   میراپی ٹی آئی کے کیسز سے کوئی لینا دینا نہیں، میں بانی پی ٹی آئی کا وکیل ہوں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ اتنے اہم نہیں کہ ان کے خلاف بات کروں ۔ میرے پیٹھ پیچھے الزامات لگائے گئے یہ ثابت کرنا ہوں گے۔اس مسئلے کے سوا کچھ بات کرنا چاہتے ہیں تو تیار ہوں