ہلوکی اسٹیشن کے قریبجاں بحق نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی،کاہنہ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی
لاہور(کرائم رپورٹر)سیلفی کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی بتایا گیا ہے کہ کاہنہ میں ٹرین میں سیلفی بناتے ہوئے نوجوان کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیانوجوان کی ہلاکت کا واقعہ ہلوکی اسٹیشن کے قریب پیش آیاجاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی،کاہنہ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی