کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان کے مطابق ملزم شان علی کو کارروائی کرکے لاہور سے گرفتار کیا