کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4 گرفتار

لاہور (خصوصی رپورٹ )ایف اآئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی کارروائی ، کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ملزمان میں شکیل عباس، محمد عدنان صدیق، غلام عباس اور وسیم مسکین شامل ہیں۔