صدر مملکت کا دورۂ لاہور، آج کی مصروفیات کی تفصیلات سامنے آگئیں

صدر مملکت کا دورۂ لاہور، آج کی مصروفیات کی تفصیلات سامنے آگئیں

صدر مملکت آصف علی زرداری ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ لاہور آئے ہیں۔

 وہ اپنے 5 روزہ دورے کے ایک دن کے وقفے کے بعد گزشتہ شب دوبارہ لاہور پہنچے۔آج اپنے مصروفیات کے دوران صدر آصف علی زرداری جناح پولو کلب ڈی ایچ اے کا دورہ کریں گے، جہاں وہ جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔صدر مملکت آج شام لاہور سے واپس اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے۔