اے آئی سے بنی ٹرمپ کی غزہ ویڈیو پر حماس کا اظہار برہمی

 افسوس کی بات ہے   ٹرمپ ایک بار پھر ایسے خیالات تجویز کر رہے ہیں : ترجمان  
 غزہ (آئی این پی )فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو پوسٹ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیٹیکل بیورو کے ترجمان اور رکن باسم نعیم نے ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کی طرف سے پیش کردہ غزہ کا خیال وہاں رہنے والے فلسطینی عوام کی ثقافت یا مفادات کی عکاسی ظاہر نہیں کرتا۔انہوں نے  ایک  انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ ٹرمپ ایک بار پھر ایسے خیالات تجویز کر رہے ہیں جس نے غزہ کے لوگوں کی ثقافت اور مفادات کو نظر انداز کیا