مصطفی عامر : کیس: ملزم ارمغان کی گرفتاری اور اسلحہ برآمدگی کی رپورٹ عدالت میں جمع

کراچی (آئی این پی )کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفی عامر کے اغوا و قتل کے کیس میں پولیس نے ملزم ارمغان کی گرفتاری اور اسلحہ برآمدگی کی رپورٹ جمع کرادی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس کی جانب سے  رپورٹ جمع کرائی گئی