کراچی (آئی این پی ) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک اور تمام بینک و مالیاتی ادارے یکم جنوری بروز بدھ کو عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے‘اعلامیہ میں کہا گیا تمام بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026