لاہور (آئی این پی )پنجاب میں سیلابی صورتحال، سکولوں کی چھٹیوں اضافے کا فیصلہ کل 29 اگست کو ہوگا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکند ر سیلابی صورتحال پر سکولوں کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔ سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی اور تحفظ کے لیے سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں تمام صوبائی اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لا رہے ہیں۔زمینی حقائق پر مبنی حکمتِ عملی طے ہو گی۔