کٹنگ کا کام سکھانے والے استاد کی بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ میں کٹنگ کا کام سکھانے والا استاد ہی بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ پولیس کو بچے کے والد فیصل ندیم کی طرف سے درخواست موصول ہوئی، جس پر پولیس نے ملزم فیصل کو گرفتار کیا۔