ایبٹ آباد میں تیندوے کاحملہ، 12 بکریاں مار ڈالیں

ایبٹ آباد(خصوصی رپورٹ)ایبٹ آبادمیں تیندوے نے 12 بکریاں مارڈالیں۔ ایبٹ آباد کے علاقے جستر میں بکریاں آبادی کے قریبی جنگل میں موجود تھیں کہ اس دوران تیندوے نے حملہ کردیا اور لاکھوں روپے مالیت کی12 بکریاں ہلاک کردیں۔