واشنگٹن (آئی این پی )امریکی ریاست فلوریڈا میں برمی نسل کے ایک اژدھے کو اس غیر معمولی عمل کے دوران دیکھا گیا، سائنسدانوں کے مطابق یہ منظر ان کے لئے نہایت دلچسپ تھا جب سانپ نے سکون سے پہلے سے نگلا گیا ہرن باہر نکال دیا۔اس انوکھے واقعے پر مبنی تحقیق جرنل ایکالوجی اینڈ ایوولوشن میں شائع ہوئی ہے