چلی کے محققین نے دل کے برقی نظام کی نقل تیار کرلی

سنتیاگو(آئی این پی )  چلی کے محققین نے انسانی دل کے برقی روِ نظام کی ایک ڈیجیٹل نقل تیار کی ہے جو دل کے برقِ ارتعاش اور سگنل کی ترسیل کی ساخت کی نقل کرتی ہے۔محققین کی یہ ٹیم ملینیئم انسٹی ٹیوٹ فار انجینیئرنگ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس فار ہیلتھ سے منسلک ہے جو چلی کی یونیورسٹیوں کے ساتھ کام کرتی ہے۔