کراچی(آئی این پی )عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4100 روپے سستا ہو کر424836 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 4515 روپے گر کر 364228 روپے ہوگئی شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026