سیالکوٹ( خصوصی رپورٹ)سمبڑیال میں گھریلو جھگڑیسے دلبرداشتہ نوجوان نے ریلوے پل سے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق نوجوان جس کی شناخت 28سالہ مزمل کے نام سے ہوئی ، خود کشی کی نیت سے نہر میں کودا اور ڈوب گیا۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق مزمل نے گھریلو جھگڑے کی بنا پر غصہ میں آکر اپنی زندگی ختم کی۔ ریسکیو ٹیم نے لاش کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر د