وفاقی کابینہ اجلاس میں آرمی چیف کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرائی گئی

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،کابینہ نے آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر افسوس اور ان کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی