پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (آئی این پی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت 71اعشاریہ 88ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت 75اعشاریہ  70ڈالر فی بیرل پر آگئی