مشق سی گارڈ کے موقع پر خصوصی دستاویزی فلم جاری

      اسلام آباد (خصوصی رپورٹ )پاک بحریہ نے مشق سی گارڈ 2025کے موقع پر خصوصی دستاویزی فلم نگہ دار جاری کردی ۔دستاویزی فلم میں میری ٹائم سیکٹر سے متعلقہ قومی اداروں میں ہم آہنگی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔