پاک بحریہ نے مشق سی گارڈ کے موقع پر خصوصی دستاویزی فلم جاری کردی

      اسلام آباد (آئی این پی )پاک بحریہ نے مشق سی گارڈ 2025کے موقع پر خصوصی دستاویزی فلم نگہ دار جاری کردی ۔دستاویزی فلم میں میری ٹائم سیکٹر سے متعلقہ قومی اداروں میں ہم آہنگی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔