نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں کرسمس کے موقع پر اقلیتی برادری خصوصاً مسلمانوں اور مسیحیوں کے خلاف ہندوتوا شرپسندوں کی بڑھتی ہوئی تشدد کی کارروائیاں ایک بار پھر عالمی سطح پر تشویش کا باعث بن گئیں۔ مودی حکومت کے زیر اقتدار بھارت میں اقلیتوں کے خلاف منظم ریاستی سرپرستی میں ظلم و استحصال کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ساوتھ ایشیا ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق 25 دسمبر کو کرسمس کی تقریبات بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی پرتشدد کارروائیوں کی نذر ہو گئیں۔ آ