کراچی (آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان دیکھا گیا۔بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 928 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 71 ہزار 758 پر پہنچ گیا شیئر کریں: