چین کے سفر کے بارے میں تصاویر اور ویڈیوز کی سوشل میڈیا پر مقبولیت

    بیجنگ(یواین پی)حالیہ دنوں چین کے سفر کے بارے میں تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا  پلیٹ فارمز پر بہت مقبول ہوئی ہیں، اور ''جمعے کو کام ختم کرنے کے بعد چین جانا'' بھی کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک نیا مقبول لفظ بن گیا ہے. بیجنگ میں وانگ فو چنگ اسٹریٹ سے لے کر شنگھائی میں دریائے حوانگ پھو کے کنارے تک، تیز رفتار ٹرینوں سے لے کر پارکوں تک، چین میں غیر ملکی سیاح زیادہ سے زیادہ نظر آ رہے ہیں