عظمیٰ خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

لاہور(خصوصی رپورٹ ) ویب ڈیسک:بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، جس کے بعد پارٹی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ضمنی الیکشن نہ لڑو جبکہ پارٹی کی سیاسی کمیٹی نے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا۔