ڈائریکٹر میاں عبدالرزاق نے ا لرحمن گارڈن اے آر کمپلیکس میں ڈپلیکس بیوٹیز مین سیلون کا افتتاح کر دیا

ڈائریکٹر میاں عبدالرزاق نے ا لرحمن گارڈن اے آر کمپلیکس میں ڈپلیکس بیوٹیز مین سیلون کا افتتاح کر دیا

 محمد شفیق نے ڈائریکٹر عبدالرزاق کو ڈپلیکس سیلون میں آنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور پارلر کا دورہ کروایا، اداکار سلیم البیلا، گوگا پسوری اور دیگر نے شرکت کی
لاہور(پبلک نیوز)الرحمن گارڈن اے آر کمپلیکس میں ڈپلیکس بیوٹیز مین سیلون کا افتتاح ڈائریکٹر الرحمن گارڈن میاں عبدالرزاق نے کیا ۔محمد شفیق نے ڈائریکٹر عبدالرزاق کو ڈپلیکس سیلون میں آنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور پارلر کا دورہ کروایا۔ اس موقع پر مختلف ٹک ٹاکر اور سٹیج اداکار سلیم البیلا، گوگا پسوری اور دیگر نے شرکت کی، اے آر کمپلیکس میں مین سیلون کھلنے پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔ پہلے خواتین کا تھا اب مردوں کے لیے بھی ڈپلیکس مین بیوٹی کھلا ہے۔