سرمائی پھولوں کی مہم کا آغاز

لاہور (خصوصی رپورٹ)منیجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے لاہور احمد عثمان جاوید نے بتایا کہ رواں سال پارکوں اور گرین بیلٹس میں 13 ہزار 853 فلاور بیڈز تیار کیے گئے ہیں جبکہ گزشتہ سال 9 ہزار 505 فلاور بیڈز بنائے گئے تھے۔