ونڈوز سرور اپڈیٹ سسٹم میں خطرناک خامی، ہیکرز کا حملہ

واشنگٹن آئی  این پی )سائبرسکیوریٹی محققین نے تصدیق کی ہے کہ شیڈو پیڈ  نامی خطرناک مالویئر نے ونڈوز سرور اپڈیٹ سسٹم میں موجود حالیہ پیچ کی جانے والی کمزوری (CVE-2025-59287) کا فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ہے، جس کے ذریعے حملہ آور سرورز پر مکمل کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔غیرملکی
 میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین  کا کہنا ہے کہ  ایک بار ونڈوز سرور اپڈیٹ سسٹم میں داخل ہونے کے بعد حملہ آور پاور شیل کے ذریعے سرور شیل قائم کرتے ہیں اور مخصوص کمانڈز کے ذریعے مالویئر انسٹال کر لیتے ہیں