بیلاروسی وزیر نے پاکستانی ہاتھ سے بنے رکشے کو سراہا اور بیٹھ کر ڈیزائن کی تعریف کی
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کے دورے پر آئے بیلاروس کے وزیر توانائی اسلام آباد میں لوک ورثہ پہنچے اور روایتی رکشے کی سواری کی۔ وزیر توانائی جام کمال نے بیلاروسی وزیر کو پاکستان کے روایتی رکشے کا تعارف کروایا۔بیلاروسی وزیر نے پاکستانی ہاتھ سے بنے رکشے کو سراہا اور ڈیزائن کی تعریف کی۔ وزیر تجارت جام کمال خان نے بیلاروس کو رکشے برآمد کرنے کی پیشکش کی