لاہور(خصوصی رپورٹ)شاہی قلعہ لاہور میں والڈ سٹی کے زیرِ اہتمام تاریخی ورثے کے اہم منصوبوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑا نے منصوبوں کا باضابطہ افتتاح کیا۔ شیئر کریں: