2غیر قانونی عمارتیں مسمار

    لاہور (اے پی پی)ایم سی ایل نے واہگہ زون میں زیر تعمیر دو غیر قانونی عمارتوں کو مکمل طور پر مسمار کر دیا ، کارروائی چیف آفیسر شاہد عباس کاٹھیا کی زیر نگرانی عمل میں لائی گئی۔ ڈی سی نے کہا شہر کو غیر قانونی تعمیرات سے پاک کرنا ترجیح ہے ۔