اسرائیلی فوج کی جارجیت ، عمارتیں تباہ ، مزید 30 فلسطینی شہید

ٹینکوں کے ساتھ بارود سے بھری ناکارہ فوجی گاڑیوں سے رہائشی عمارتوں کو تباہ کرنا شروع کردیا  
غزہ،نیویارک  (آئی این پی )غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے ساتھ زمینی حملوں میں بھی شدت آگئی۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کے  جارحانہ حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے  ٹینکوں کے ساتھ بارود سے بھری ناکارہ فوجی گاڑیوں سے رہائشی عمارتوں کو تباہ کرنا شروع کردیا