گگو منڈی (خصوصی رپورٹ) دھان کی باقیات کو آگ لگانے والے 9 زمیندار وں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ گزشتہ روز تھانہ گگو منڈی پولیس نے دھان کی باقیات کو آگ لگا کر تلف کرنے والے زمینداروں امین گجر، امان اللہ، لیاقت رحمانی، نعیم بلوچ، عباس راجپوت، اقبال جٹ، خالد بشیر آرائیں، اشرف آرائیں اور شریف جٹ کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔