بہاولپور(خصوصی رپورٹ )بہاولپور کے علاقے یزمان میں کھیتوں میں بکریاں جانے پر خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا کر گھر نذر آتش کر دیا گیا ، مزید دو گھر بھی آگ کی لپیٹ میں گئے، ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ گھروں میں رکھے پیسے اور زیورات بھی جل گئے جبکہ ملز م 30 بکریاں بھی ساتھ لے گئے۔متاثرین نیوزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل کی ہے۔