تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا سے مذاکرات کی حمایت کردی۔العربیہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم لیڈر نے مذاکرات کی حمایت کردی ہے جبکہ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایرانی حکام نے کسی قسم کے مذاکرات سے انکار کردیا تھا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026