مرغی کا گوشت 670 روپے تک فروخت

لاہور( کرائم رپورٹر)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595 روپے کلو پرمستحکم ، انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے264روپے درجن کی سطح پر رہی۔ اوپن مارکیٹوں میں گوشت 650 سے 670 روپے کلو تک فروخت ہوا ۔