مرغی کا گوشت 595روپے کلو فروخت

لاہور(خصوصی رپورٹ )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے ہے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔چکن بلند ترین قیمت پر فروخت ہورہا ہے۔