غزہ (یواین پی)غزہ کی پٹی میں 57 دن کے نسبتا سکون کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی مخالفت کرتے ہوئے اٹھارہ مارچ سے حملے دوبارہ شروع کردیے ہیں۔اسرائیلی چیف آف سٹاف ایال زمیر نے سیاسی سطح سے فلسطینی پٹی میں فوجی آپریشن میں توسیع کی منظوری دینے کی سفارش کی ہے