وزیراعظم شہباز شریف کی داجل چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی بھرپور مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کی داجل چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی بھرپور مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے بھکر میں داجل چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی، حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا، اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا .