محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کرسمس تقریب،کیک کاٹا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں کرسمس کی مناسبت سے تقریب ہوئی،سپیشل سیکرٹری آپریشنز طارق محمود نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ شرکا نے اس موقع پر کرسمس کا کیک بھی کاٹا۔