لاہور ( کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر بابر اعظم پر جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔ عدالت نے بغیر کارروائی کیس ملتوی کردیا۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے درخواست پر سماعت کرنا تھی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026