واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ اراضی ایکوائر کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور( خصوصی رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس شاہد کریم کی کاز لسٹ منسوخ ہونے پر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے 150 ایکڑ اراضی ایکوائر کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی ،عدالت نے درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے۔