اسلام آباد (آن لائن)حکومت اورپی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی بانی سے ملنے آج اڈیالہ جیل جائے گی جس کی باقاعدہ اجازت بھی مل گئی ہے، فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026