چیف کمشنر اسلام آباد نے درخواست دائر کی تھی ‘سماعت کی تاریخ کا فیصلہ چیف جسٹس کریں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ کردیا گیا۔چیف کمشنر اسلام آباد کی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا عمل شروع ہوگیا۔ نظرثانی درخواست کب مقرر ہوگی؟ فیصلہ چیف جسٹس آف پاکستان کریں گے۔