اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں دھرنے اور لانگ مارچ کی کال کے پیش نظر اٹک، راولپنڈی اور اسلام آباد میں پنجاب پولیس کی مجموعی نفری 46 ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار کردی گئی ہے۔ شیئر کریں: