گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کا ملزم پکڑاگیا

لاہور (کرائم رپورٹر)شاہدرہ میں شہری کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کرنیوالا مرکزی ملزم ذیشان گرفتار کرلیا گیا۔چوری کیس میں گرفتار ملزم نے گھر فروخت کرنے کی رنجش پر فائرنگ کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ، دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔