ایک لاکھ 86 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا ،30 لاکھ سے زائد مویشی سیلاب میں بہہ گئے ،حکام
ہنو ئی (آ ئی این پی )ویتنام میں کئی روز سے جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 90 افراد ہلاک جبکہ 12 لاپتہ ہوگئے ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ویتنام کی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایک لاکھ 86 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 30 لاکھ سے زائد مویشی سیلاب میں بہہ گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ ان کے اندازوں کے مطابق اب تک لاکھوں پانڈ مالیت کا نقصان ہو چکا ہے