بیرسٹر گوہر کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے  دوران قید علیل ہونے والے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ر اس موقع پر شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی بھی موجود تھیں۔