اسلام آباد (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادبانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کیخلاف 7 مقدمات کی سماعت تیس جولائی کوکرے گی سابقہ سماعت بغیر پیشرفت ملتوی کردی گئی تھی جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کاروائی ملتوی کی گئی۔تمام کیسز کی سماعت 30 جولائی تک ملتوی کی گئی۔پی ٹی آئی راہنماوں اور کارکنان کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تھانہ ترنول اور کراچی کمپنی میں مقدمات درج ہیں۔